پوپ فرانسس کا نائجیریا میں مہلک حملے کے بعد گہرے دْکھ اورافسوس کا اظہار

 مورخہ 29ستمبر 2021 کوپوپ فرانسس نے مہلک حملے کے بعد نائجیریا کے تباہ کن حالات کو دیکھتے ہوئے گہرے دْکھ اورافسوس کا اظہار کیا اور وہاں کے باسیوں کی حفاظت کی اپیل کی۔نیز ان حملوں کے متاثرین کے لیے دْعا کی اور ہلاک ہونے والوں کے لئے دْعائے مغفرت کی۔پوپ فرانسس نے اْمید ظاہرکی، کہ ملک کے تمام شہریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے گا۔

Add new comment

17 + 3 =