پوپ فرانسس کا فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان اور رومانیہ کی کرونا وارڈ میں بھڑکنے والی آگ سے متاثر ہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی

پوپ فرانسس نے فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان اور رومانیہ میں کرونا وارڈ میں بھڑکنے والی آگ سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مشکلات میں صبر اور پورے ایمان کے ساتھ خدا پر یقین رکھیں اور عالی احکام سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد اور راہنمائی فرمائیں۔ 

Add new comment

5 + 3 =