پوپ فرانسس کا جذام کے مریضوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

مورخہ 29جنوری 2023کوپوپ فرانسس نے 70 ویں عالمی یوم جذام کے موقع پر جذام کے مریضوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے اس مہلک بیماری سے پڑنے والے بدنما داغوں پر افسوس کیا۔مزید کہا کہ اس بیماری کی بدولت دنیا کے مختلف حصوں میں بہت سے انسان،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔میں ان لوگوں سے اپنی قربت کا اظہار کرتا ہوں جو جذام میں مبتلا ہیں، اور اپنے اْن بھائیوں اور بہنوں کی اس بیماری سے لڑنے کی کاوشوں پردل سے حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔

Add new comment

6 + 5 =