پوپ فرانسس کا اطالوی تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحے پر افسوس کا اظہار

مورخہ 5مارچ 2023کوپوپ فرانسس نے جنوبی اطالوی قصبے کٹرو میں تارکین وطن کے ایک حالیہ سانحے پر دْکھ کا اظہار کیا ہے۔ جس میں کم از کم 70 افراد ہلاک ہوئے اور جن میں 16 نابالغ بھی شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ اْمید ہے کہ ایسا سفر دوبارہ کبھی موت کے سفر میں تبدیل نہیں ہوگا۔
آخر میں پوپ فرانسس نے یہ بھی دْعا کی کہ خدا ہر ایک کو،اس دْکھ کو برداشت کرنے کی طاقت عطا کرے۔مزید کہاخدا کرے کہ بحیرہ روم کا صاف پانی پھر کبھی ایسے المناک حادثات سے خون آلود نہ ہو!

Add new comment

4 + 0 =