پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ مذہب ہمارے مشن کی عکاسی کرتے ہیں۔

  ویٹی کن میں منعقد ہونے والی کا نفرنس جو کیتھولک ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی  پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ مذہب ہمارے مشن کی عکاسی کرتے ہیں۔جس کا موضو ع تعلیم اور  مذہب تھا۔پوپ فرانسس نے کہا کہ تعلیم ہمارے مشن  کو بیان کرتی ہے۔انہوں نے پوری دنیا سے آئے ہوئے عالمی مذاہب کے راہنماؤ ں  کے ساتھ مل کر ان موضوعات پر برادرانہ مکالمہ کیا۔جس کا دنیا کے تمام مذاہب کو سامنا ہے۔ 
اس کانفرنس میں انہوں نے وسیع تعلیمی اتحاد کا مطالبہ کیا،تاکہ مزید برادرانہ انسانیت کی تعمیر کے لئے تعلقات کو بحال کیا جا سکے۔ 

Add new comment

4 + 11 =