پوپ فرانسس نے کہا، دل کی شفا یابی سننے سے ہوتی ہے

              
مورخہ 5ستمبر2021کوپوپ فرانسس نے اینجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا دل کی شفا یابی سننے سے ہوتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ دل کا بہرا پن جسمانی بہرے پن سے بھی بدتر ہے۔بعض اوقات ہم اپنی جلد بازی اور مصروفیت میں اپنے آپ کوخْدا اور اپنے بھائیوں بہنوں کے لیے بند کر دیتے ہیں۔ 
آج ہم اپنے  اس ''اندرونی بہرا پن'' کی شفا یابی کے لئے  یسوع سے کہہ سکتے ہیں۔ کیونکہ دوسروں کو سننے سے ہم جینا سیکھ سکتے ہیں اور ایمان میں بڑھ سکتے ہیں۔

Add new comment

11 + 0 =