پوپ فرانسس نے چلڈرن پروٹیکشن ٹاسک فورس تشکیل دی

پوپ فرانسس نے چلڈرن پروٹیکشن ٹاسک فورس تشکیل دی
چرچ میں نابالغوں اور بچوں کے تحفظ کے لئے گذشتہ سال کی میٹنگ کے اعلان کردہ منصوبے کی پیروی کرتے ہوئے، پوپ فرانسس نے بشپس کانفرنسز میں بچوں کی حفاظت کے رہنما اصول تیار کرنے اور اپ ڈیٹ کرنے میں مدد کے لئے ایک ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے۔
پوپ فرانسس نے ایک ٹاسک فورس قائم کی ہے تاکہ ''نابالغوں اور بچوں کے تحفظ کے لئے ہدایات کی تیاری اور اپ ڈیٹ کرنے میں بشپس کانفرنسوں کی مدد کریں۔'' پوپ نے گذشتہ سال چرچ میں نابالغوں کے تحفظ کے لئے منعقدہ اجلاس میں اس طرح کی ٹاسک فورس کے قیام کے ارادے کا پہلے ہی اعلان کیا تھا، جو 21-24 فروری 2019 تک جاری رہا۔ ایک سال بعد، اس منصوبے کی تفصیلات پر کام کرنے کے بعد، پوپ فرانسس نے اس منصوبے کو حقیقت بنادیا ہے۔

ویٹیکن نیوز لنک:
https://www.vaticannews.va/en/pope/news/2020-02/pope-francis-forms-child...

Add new comment

3 + 2 =