پوپ فرانسس نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اپنی زندگی سے پکاریں کہ یسوع المسیح زندہ ہے اور سلطنت کرتا ہے

 پوپ فرانسس نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اپنی زندگی سے پکاریں کہ یسوع المسیح  زندہ ہے اور سلطنت کرتا ہے۔ انہوں نے یسوع بادشاہ کی عید کے موقع پر ادا کی جانے والی یوخرستی عبادت میں اس بات کا اعلان کیا کہ آئندہ ورلڈ یوتھ ڈے یسوع بادشاہ کی عید کے موقع پر مقامی سطح پر منایا جائے گا۔ اور کرونا وائرس کی وجہ سے سبونا میں ہونے والا  ورلڈ یوتھ ڈے 2022کی بجائے 2023میں منایا جائے گا۔انہوں کے مزید کہا کہ اس کی روحانیت اور عقیدت ویسی ہی رہے گی جیسی کے پہلے تھی ہم اس پروگرام کے بانی مقدس پوپ جان پال دوم کے وضع کیے ہوئے اصولوں کے مطابق ہی ہر سال اس کو منائیں گے۔

Add new comment

2 + 2 =