پوپ فرانسس نے ناروے، افغانستان اور برطانیہ میں ہونے والے حملوں کے متاثرین کو یاد کیا اور اْن کے لئے خصوصی دْعا کی۔

مورخہ 17اکتوبر 2021کو پوپ فرانسس نے ناروے، افغانستان اور برطانیہ میں ہونے والے حملوں کے متاثرین کو یاد کیا اور اْن کے لئے خصوصی دْعا کی۔پوپ فرانسس نے اْن خاندانوں سے قربت کا اظہار کیا جنہوں نے اِن حملوں میں اپنے پیاروں کو کھویا ہے۔ انہوں نے مجرموں سے اپیل کی کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کریں، جو ہمیشہ ہر ایک کے لیے شکست ہے اور صرف مزید تشدد کا باعث بنتا ہے۔
 

Add new comment

1 + 1 =