Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
پوپ فرانسس نے مقدسہ مریم سے تمام بیماروں اور مصیبت زدگان کیلئے دْعا کی۔
Monday, December 13, 2021
مورخہ 8دسمبر2021کو پوپ فرانسس نے مقدسہ مریم سے تمام بیماروں اور مصیبت زدگان کیلئے دْعا کی۔پوپ فرانسس نے سفید گلابوں کا گلدستہ مقدسہ مریم کے سٹیچوسامنے رکھا اور بہت سے بیماروں کے علاج کے لیے، جنگوں اور آب و ہوا کے بحران سے دوچار لوگوں کی شفایابی کے لیے دْعا میں شفاعت طلب کی۔پوپ فرانسس نے اْن لوگوں کی تبدیلی کے لیے بھی دْعا کی، جوسخت دل ہیں اور دوسروں کے درد کو محسوس کرنے کی بجائے اْن کیلئے مزیدروکاوٹیں بناتے ہیں۔
Add new comment