Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
پوپ فرانسس نے مئی کے مہینہ کے دْعائیہ ارادے کو کلیسائی تحریکوں اور گروہوں کے نام منسوب کر دیا
Wednesday, May 03, 2023
پوپ فرانسس نے اس سال مئی کے مہینہ، 2023 کے لیے اپنے دْعائیہ ارادے کوکلیسائی تحریکوں اور گروہوں کے نام منسوب کیا ہے،تاکہ وہ اپنے انجیلی بشارت کے مشن کو دوبارہ سے دریافت کریں۔
انہوں نے کہا ان تحریکوں میں خدمت کرنے والے لوگ کلیسیا کے لئے ایک تحفہ اور خزانہ ہیں۔پوپ فرانسس ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ”ہمیشہ آگے بڑھتے رہیں، اور دنیا کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے روح القدس سے مدد حاصل کریں۔
Add new comment