پوپ فرانسس نے سلواکیہ میں نو جوانوں سے کہا کہ اپنی زندگی کا مرکز و محور مسیح یسوع کو بنائیے تاکہ وہ آپ کی زندگی کو محبت سے بھر دے۔

 پوپ فرانسس  نے سلواکیہ میں نو جوانوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا زندگی کی باقی اہم چیزوں کی طرح محبت بھی بہت اہم ہے۔لیکن یہ آسان نہیں ہے یہ ہمارا سب سے بڑا خواب ہے۔اگرچہ اس کی وضاحت کرنا آسان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ محبت کو سمجھنے کے لیے ہمیں روحانی آنکھوں کی ضرورت ہے۔ کیونکہ محبت محض جذبات یا احساسات نہیں ہیں بلکہ یہ وفاداری،تحفہ اور ذمہ داری ہے۔آپ نوجوان ہوتے ہوئے  جب مسیح سے محبت رکھتے ہیں تو وہ آپ کو سرفرازی عطا فرماتا ہے۔
 انہوں نے مزید کہا کہ اپنی زندگی کا مرکز و محور مسیح یسوع کو بنائیے تاکہ وہ آپ کی زندگی کو محبت سے بھر دے۔ 

Add new comment

7 + 1 =