پوپ فرانسس نے زیمبیا کے لیے’’وائس آف دی انبورن بیل“ کی تقدس کردی۔

گزشتہ دنوں پوپ فرانسس نے زیمبیا کے لیے’’وائس آف دی انبورن بیل‘‘کی تقدس کر دی۔ جو لوساکا کے کیتھیڈرل میں گونجے گی۔انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ”وائس آف دی انبورن“گھنٹیاں حمل سے قدرتی موت تک زندگی کو بچانے کی ضرورت کی یاددہانی کرتی ہیں۔انسانی زندگی کو تصور سے قدرتی موت تک بچانے کی ضرورت کی علامت کے طور پر، yes to life فاؤنڈیشن نے، زیمبیا کو دی وائس آف دی انبورن بیل، عطیہ کی ہے۔پوپ فرانسس نے مومنین سے کہا کہ اس کی آواز یہ پیغام دیتی ہے کہ ہر زندگی مقدس اور ناقابل تسخیر ہے۔ایسی گھنٹیوں کی آواز یں پہلے ہی پولینڈ، یوکرین اور ایکواڈور م کے ممالک میں گو نج رہی ہیں۔

Add new comment

1 + 15 =