پوپ فرانسس نے زلزلہ متاثرین کے لیے ہزاروں ادویات ترکی بھیجیں۔

مورخہ 29مارچ 2023کوپوپ فرانسس نے فروری کے شدید زلزلے سے صحت یاب ہونے والے لوگوں کی مدد کے لیے دس ہزار ادویات ترکی بھیجیں۔ پوپ فرانسس نے یہ دوائیں ترکی کے سفارت خانے کے تعاون سے ہولی سی کو بھیجی ہیں۔ڈیکاسٹری فار دی سروس آف چیریٹی مزید دوائیں استنبول بھیج رہی ہے۔ پوپ فرانسس کی خواہش کے مطابق 6 فروری کو شام اور ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کے لیے مزید امدادجاری ہے۔
 

Add new comment

7 + 0 =