پوپ فرانسسِ نے تمام کسانوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ تمام نئی پیداوار کی قدر کریں

پوپ فرانسسِ نے تمام کسانوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ تمام نئی پیداوار کی قدر کریں جو کہ خدا کی طرف سے ہم سب کے لیے تحفہ ہے کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر جو کہ معاشی طور پر زیادہ خوش آئند نہیں ہیں ان میں سے باہر نکلنے کے لیے دنیا بھر کے کسانوں کا اہم کردار ہے۔ آپ کی نئی پیداوارکے لیے کی گئی محنت ملکی معاشی صورتِ حال کے لیے بہتری کا باعث بنے گی۔ 

Add new comment

1 + 0 =