پا پائے اعظم پوپ فرانسس نے کا ئنات کی حفاظت کے لئے عالمی یومِ دْعا اور موسمِ تخلیق کے موقع پر خالق کے ساتھ امن اور کا ئنا ت کے ساتھ ہم آہنگی پر زور دیا

 پا پائے اعظم پوپ فرانسس نے موسمِ تخلیق اور د ھر تی کی جو بلی کے موقع پر  با ئبل  مقدس کی روشنی میں جو بلی کی ا ہمیت کو بیان کیا اور اس با ت پر زور دیا کہ کا ئنا ت کے ساتھ انصاف کو بحال کیا جائے۔  ضر ور ت  اس با ت کی ہے کہ تما م ا نسان خود  غر ضی کو ختم  کر یں اور دھرتی اور اس کے وسائل کا احترام کریں۔دھرتی کے ساتھ انصاف کی بحا لی اس با ت کا بھی تقا ضہ کر تی ہے کہ  تر قی یافتہ ممالک  غر یب ممالک کا قر ضہ معاف کر دیں۔کا ئنا ت کا تحفظ ہمیں اس با ت کی د عوت د یتا ہے کہ ہم ا یک دوسرے کے تحفظ کو بھی یقینی بنایئں۔ چند سالوں سے د ھرتی اور غر یبوں کی چیخ و پکار بڑ ھتی جا رہی ہے۔اس کے با وجود خوشی کا سبب یہ ہے کہ بہت سے نوجوان،گروہ اور بین الاکلیسائی اتحا د کی تنظیمیں مل کر دھر تی کی جو بلی کا آغا ز کر ر ہی ہیں جس سے ہمیں اْمید نظر آتی ہے کہ تبدیلی  اور سماجی انصاف ممکن ہے۔

Add new comment

1 + 1 =