پاپائے اعظم نے 13نئے کارڈینلز کا اعلان کر دیا

پاپائے اعظم نے 13نئے کارڈینلز کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ کالج آف کارڈینلز میں 28نومبر 2020کو عبادتی پروگرام  اور خصوصی تقریب میں اس نو منتخب کارڈینلز کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔  ان میں سے 8کارڈینلز کی عمر 80سال سے کم ہے جبکہ باقی کے کارڈینلز کی عمر اس سے زیادہ ہے۔ 

Add new comment

14 + 5 =