پاپائے اعظم فرانسس کا کہنا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دیکھیں جو خدا ہم میں بوتا ہے۔

پاپائے اعظم فرانسس کا کہنا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دیکھیں جو خدا ہم میں بوتا ہے۔

سینٹ پیٹرز اسکوائر میں 19 اکتوبر کو اپنے ہفتہ وار پیغام میں کہا کہ ہمیں خود شناسی کی مشق روزانہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنی شخصیت کو تربیت کے عمل سے گزار سکیں اور یہ اہم ہے کہ ہم اِس طریقہ کار سے چلتے ہوئے زندگی کا جائزہ لیں۔ ایسا کرنے سے ہم خدا کی مدد کو پیچان پاتے ہیں اور دیکھ پاتے  ہیں کہ خدا کس طرح سے ہماری زندگیوں میں کام کرتا ہے۔ یہاں تک کہ چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی ہم اُس کی موجودگی کو دیکھتے ہیں اور یہ اِس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ اِس طرح سے ہم ''زہریلے'' خیالات کو بھی پہچاننے کے قابل ہو تے ہیں۔ ہم دِن میں کئی گناہ کرتے ہیں جو جانے انجانے میں ہم سب سے ہو جاتے ہیں لیکن ہم اپنا جائزہ لیتے ہیں اور خدا کی محبت کو محسوس کرتے ہیں تو اِن کو جان کر اِن سے توبہ کرنے اور پاک صاف زندگی گزارنے کے قابل بن جاتے ہیں۔ 

Add new comment

4 + 12 =