پاپائے اعظم فرانسس نے کہا ہے کہ کلیسیائی ذمہ داریوں میں عامتہ المومنین کو زیادہ سے زیادہ شراکت کرنی چاہیے

  مورخہ11 اکتوبر  2020 کو اتوار کے واعظ میں پاپائے اعظم فرانسس نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کلیسیائی ذمہ داریوں میں عامتہ المومنین کو زیادہ سے زیادہ شراکت کرنی چاہیے۔ فرشتے کے سلام کے بعد اپنے پیغام میں پاپائے اعظم نے اس بات پر زور دیا  کہ عامتہ المومنین با لخصوص خواتین کو  کلیسیا میں زیادہ شراکت کرنی چاہیے۔ 

Add new comment

3 + 4 =