Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
پاپائے اعظم فرانسس نے اپنی نئی دستاویز بعنوان فراتیلی توتی، جس کا مطلب ہے تمام بہن بھائی، پر مقدس فرانسسِ آف اسیسی کے گرجا گھر میں دستخط کر دیئے
Thursday, October 08, 2020
مورخہ3اکتوبر 2020کو پاپائے اعظم فرانسس نے اپنی نئی دستاویز بعنوان فراتیلی توتی، جس کا مطلب ہے تمام بہن بھائی، پر مقدس فرانسسِ آف اسیسی کے گرجا گھر میں دستخط کیے اور یوخرستی عبادت خدا کی نظر کی۔اس د ستا ویز کا مقصد تمام انسانوں کے درمیان بھائی چارہ، سماجی دوستی اورروابط کو فروغ دینا ہے۔کورونا وائرس کی وباء کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والے حالات میں تمام اِنسانی برادری کو یکجہتی کی دعوت دی گئی ہے۔اِس د ستاویز کا مقصد تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد کو فروغ دینا ہے۔
Add new comment