پاپائے اعظم فرانسسِ کا آسٹریا کے شہر وینا میں ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پاپائے اعظم فرانسسِ نے آسٹریا کے شہر وینا میں ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت کی حد ہو چکی ہے اور اس کو صرف اور صرف پیار اور محبت سے ہی دور کیا جا سکتا ہے۔  انہوں نے اس حملے میں شہید ہونے والے چار افراد، اور زخمی ہونے والے پندرہ افراد کے خاندانوں اور آسٹریا کے تمام باشندوں  کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں مہربان خدا آپ سب کو صبر اور تحمل عطا فرمائے۔ 

Add new comment

2 + 5 =