ُپاپائے اعظم نے نائجیریا میں امن کے قیام کے لیے اپیل کر دی

پاپائے اعظم نے نائجیریا میں امن کے قیام کے لیے اپیل کر دی ہے اور کہا ہے کہ نائجیریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، وہاں پر ہونے والے تمام ہنگاموں کو اور تمام جنگی حالات کو ختم کرکے امن و امان قائم ہونا چاہیے اور وہاں پر بسنے والے افراد کو ان کے تمام حقوق مہیا کیے جائیں۔

Add new comment

3 + 1 =