مسیح سے تعلق رکھنے کا مطلب اپنی زندگی محبت اور خدمت میں گزارنا ہے۔پوپ فرانسس

 پوپ فرانسس نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسیح سے تعلق رکھنے کا مطلب ہے اس کی پیروی کرنا، اپنی زندگی محبت اور خدمت میں گزارنا اور اپنے آپ کو دوسروں کو دینا ہے۔
انہوں نے مزید کہا، مسیحی دروازہ ایک ایسی زندگی ہے جس کا پیمانہ مسیح ہے،اسی پر مسیحیت کی بنیاد رکھی گئی۔
پوپ فرانسس نے فرمایا کہ پیمائش کا اصول یسوع اور اس کی انجیل ہے۔ نجات پانے اور خدا کی زندگی میں داخل ہونے کے لیے ہمیں یسوع سے ہو کر گزرنے کی ضرورت ہے۔کیونکہ مسیح وسیلے کے بغیربا پ تک ہماری رسائی ناممکن ہے۔
 

Add new comment

1 + 0 =