Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
دْعا ہمیں خدا کے ساتھ قربت میں داخل ہونے کی اجازت دیتی ہے۔پوپ فرانسس
Monday, October 03, 2022
مورخہ 28ستمبر2022کو پوپ فرانسس نے مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں فہم و فراست میں دعا کی اہمیت پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے، جو ہمیں خدا کے ساتھ قربت میں داخل ہونے کی اجازت دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دُعا روحانی فہم کے لیے ایک ناگزیر مدد ہے، خاص طور پر جب اس میں پیار شامل ہو۔مزید بتایادْعا ہمیں ہماری زندگی میں خدا کی مرضی کو پہچاننے میں مدد کر تی ہے۔
Add new comment