Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
خاندان معاشرے کا مستقبل ہے۔پوپ فرانسس
Saturday, May 13, 2023
مورخہ 12مئی 2023کو پوپ فرانسس نے اٹلی میں بچوں کی کمی پرایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرح پیدائش کا مسئلہ ہمارے معاشروں کے مستقبل کے لیے بہت اہم مسئلہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اٹلی میں شرح پیدائش سالوں سے کم ہوتی جا رہی ہے۔اور کوئی بھی اس بحران پر اکیلے قابو نہیں پاسکتا۔ پوپ فرانسس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ گھرانوں میں بچوں کی جگہ پالتو جانور لے رہے ہیں۔
اس لیے مشترکہ کوششوں کی فوری ضرورت ہے کیونکہ خاندان معاشرے کا مستقبل ہے۔
Add new comment