Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
ایک اچھا شاگرد چوکنا ہوتا ہے۔پوپ فرانسس
Thursday, December 15, 2022
مورخہ 14دسمبر2022کوپوپ فرانسس نے ہفتہ وار جنرل آڈینس سے چوکس رہنے کی اہمیت پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ خُداوند نے خود، انجیلوں میں، اس حقیقت پر اصرار کیا ہے کہ ”اچھا شاگرد چوکنا ہوتا ہے“اور وہ سوتا نہیں ہے، بلکہ اپنا فرض ادا کرنے کے لیے تیار رہتا ہے۔
انہوں نے یسوع کی نصیحت کو دوہراتے ہوئے کہامبارک ہیں وہ نوکر جنہیں مالک آکر بیدار پاتا ہے۔ پوپ فرانسس نے اپنی بات کا اختتام کرتے ہوئے کیا، کہ اچھی سمجھداری اور اچھا انتخاب کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ہوشیار رہنا چاہیے۔کیونکہ خبردار رہنا حکمت کی علامت ہے اور سب سے بڑھ کر عاجزی کی علامت بھی ہے۔
Add new comment