Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
اپنی حلیمی کے ساتھ خدا کی قربت کی تبلیغ کریں۔پوپ فرانسس
Wednesday, February 15, 2023
مورخہ 15فروری 2023کوپوپ فرانسس نے مومنین پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ہم یسوع کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں تاکہ ہم مل کر خوشخبری کی منادی کر سکیں۔پوپ نے بتایا کہ یسوع نے بارہ رسولوں کو بلایا اور انہیں تبلیغ کے لیے بھیجا تھا۔
انہوں نے کہا کہ مسیحی مشنری سرگرمی مسیح کے ساتھ ملاقات سے شروع ہوتی ہے۔اُس کی گواہی دینے کا مطلب ہے کہ اُس کو چمکاناہے لیکن اگر ہم اس کی روشنی کو حاصل نہیں کرتے ہیں تو ہم بجھ جائیں گے۔
آخر میں، پوپ فرانسس نے کہا کہ رسولی کلیسیا مکمل طور پر مشنری ہے اس لئے حلیم اور بھیڑ کے بچوں کی طرح معصوم، دنیاداری کے بغیر، ایک ساتھ آگے بڑھو۔
Add new comment