آمد کے پہلے اتوار کے موقع پر پوپ فرانسیس نے کہا کہ مسیح یسوع کی آمد ایک مسلسل امید ہے

پوپ فرانسیس نے سینٹ پیٹرز بیسلکا میں آمد کے پہلے اتوار کو، نو منتخب کارڈینلز کے ساتھ ادا کی جانے والی عبادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیح یسوع کی آمد ایک مسلسل امید ہے، جو کہ مسیح یسوع کی آمد تک جاری رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقدسہ مریم ہمیشہ ہماری اس حوالے سے راہنمائی کرتی ہے کہ ہم کیسے یسوع مسیح کے پیچھے پیچھے چلتے ہوئے ہمیشہ کی زندگی حاصل کرتے ہیں۔

Add new comment

12 + 5 =