Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل،آرچ ڈایوسیس آف لاہور میں بین الکلیسیائی اتحاد کے ہفتے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
Wednesday, January 27, 2021
مورخہ18جنوری 2021 کو سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل،آرچ ڈایوسیس آف لاہور میں بین الکلیسیائی اتحاد کے ہفتے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی قیادت فضیلت مآب آرچ بشپ سبیسٹین فرانسس شاء نے فرمائی۔ اس تقریب میں رائٹ ریورنڈ بشپ عرفان جمیل، بشپ آف لاہور اور دیگر کلیسیاؤں کے پاسٹر صاحبان نے شرکت فرمائی۔ اس تقریب کا مقصد کلیسیاؤں کے درمیان اتحاد کو فروغ دینا تھا۔
Add new comment