Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
مقدس توما
Thursday, May 28, 2020
مقدس توما جس کو دیدیمس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اِس کو شکی مزاج رسول بھی کہا جاتا ہے۔ خیال ہے کہ انہوں نے ہندوستان میں خدمت سر انجام دی۔ جب اُن کو ہندوستان میں خدمت کا کہا گیا تو انہوں نے انکار کیا پر خداوند اُس کو ملا تو اِس نے عہد کیا کہ وہ جان دینے تک وفا دار رہے گا۔ پیشہ کے لحاظ سے مقدس توما ترکھان تھا۔ جس نے ٹیکسلا کے راجہ گندافورس کے لئے عظیم کام کیے۔ نیزہ اور گنیا اِس کی شخصیت کی علامت ہے۔ انہیں نیزہ مار کر شہید کیا گیا۔ اِن کی عید 3جولائی کو منائی جاتی ہے۔
Add new comment