کیٹی کیٹیکل سینٹر آف کراچی کا پہلا آن لائن سیریز اجلاس کا انعقاد

مورخہ17 اپریل 2021بروز ہفتہ کیتھولک اسکول کے استاتذہ اکرام کے لئے سیمینار منعقد کیا گیا جس کا موضوع  کتاب       ”خدا بلاتا ہے“ اس سیمینارکے مقرر بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت تھے  انہوں نے کہا کہ۔ جیسے انبیا اکرام کو بلایا گیا ویسے ہی ہمیں استا د ہونے کے لئے بلایا گیا خدا ہمیں نام سے بلاتا ہے بالکل اسی طرح جیسے ابراہیم، موسیٰ، سموئیل، ارمیا،زکا ئی،، مریم، مقدس فرانس، مقدسہ کلارہ، مقدس مارٹن کوخدانے بلایا آج ہمیں بھی بلاتا ہے۔

Add new comment

2 + 12 =