کراچی میں مربیِ کا ئنات مقدس فرانسس آف اسیسی کی عید نہایت شادمانی سے منائی گئی

 مورخہ 4اکتوبر 2020کو دومنیکن فرائرز،راہبانہ  جماعتوں  سے تعلق ر کھنے والے اور ڈایوسیزن کا ہنوں  نے این۔سی۔آئی۔ٹی سٹاف،تمام ریلجس اور ر ڈایوسیزن  برادرز نے فرانسسکن خاندان کے ساتھ مل کر مربیِ کا ئنات مقدس فرانسس آف اسیسی کی عید نہایت شادمانی  سے منائی گئی۔پاک ماس کی قیادت ریورنڈ فا در اختر نوید او۔پی نے فرمائی۔فادر موصوف نے اپنے وعظ میں کہاجس طرح مقدس فرانسس نے شاہی سلطنت کو چھوڑ کر غریبی کا لبادہ اوڑھ لیا۔موجودہ دور مقدس فرانسس کے پیروکاروں کے لئے ایک چیلینج ہے،کہ وہ بھی تمام طرح کی آسائشوں کو ترک کر کے اپنے مربی کے نقشے قدم پر چلیں۔
 

Add new comment

2 + 1 =