کرائسٹ دی کنگ پیرش کوئٹہ میں مقدس اینتھنی کی عید بڑی شادمانی کے ساتھ منائی گئی

مورخہ13 اکتوبر 2020 کو کرائسٹ دی کنگ پیرش کوئٹہ میں مقدس اینتھنی عید  بڑی شادمانی سے منائی گئی۔اس پرفضل موقع پر کوئٹہ کی کاہنانہ برادری،  راہبات اورکوئٹہ کے مختلف پیرش سے مومنین کی کثیر تعداد  نے شرکت کی۔ کوئٹہ کے تقدس مآب بشپ  یاناپرگاسم نے کاہنانہ برادری کے ساتھ مل کر یوخرستی قربانی خدا کے حضور گزرانی۔فاد ر ایرک لاثانی او۔ایف۔ایم نے مقدس اینتھنی کی حالتِ زندگی اور اسکی روحانیت کے بارے میں خوبصورت وعظ پیش کیا۔

Add new comment

9 + 3 =