کرائسٹ دی کنگ پیرش جمیلہ آباد ملتان میں دھرتی کی جوبلی منائی گئی۔

تقدس مآب بشپ بینی ٹراوس کی قیادت میں دھرتی کی جوبلی اور موسمِ تخلیق منایا گیا۔کرائسٹ  دی کنگ پیرش جمیلہ باد میں دھرتی کی جوبلی منائی گئی۔ ریورنڈ فادر ندیم پظرس نے پیرش کی تمظیموں کے ساتھ ملکر دھرتی کی جوبلی منائی۔  

Add new comment

11 + 3 =