کرائسٹ دی کنگ میجر سیمنری کراچی کے بردران کے لیے تربیتی سیمینار کا انعقاد۔

سسٹر روحی نے اپنے خطاب میں کہا کہ متوازن انسانی اور روحانی زندگی کے لیے اقدار کا اپنانا بہت ضروری ہے۔ 
25جولائی 2020 کو سینٹ پیٹرکس کالج کراچی میں کرائسٹ دی کنگ میجر سیمنری کے بردران کے لیے ایک مفید سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ 
جس میں 14  سیمنیرینز  نے شرکت کی۔سسٹر روحی اور ڈاکٹر فقزیہ نے بطور مقرر  سیمینار کے حاضرین کی راہنمائی کی اور انجیلی اقدار کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس سیمینار کا انعقاد عزت مآب کارڈینل جوزف کوٹس اور ووکیشنل  ڈائریکتر ریورنڈ فادر رائن جوزف کی زیر نگرانی کیا گیا۔ڈاکٹر فوزیہ نے اعمال میں ایمان جیسے موضوع پر روشنی ڈالی ۔
 

Add new comment

3 + 0 =