کاریتاس پاکستان کوئٹہ کی جانب سے سینٹ تھا مس پیرش میں مستحق خاندانوں میں ہائی جین اور ہیلتھ کٹس کی تقسیم

 مورخہ5 اکتوبر 2020 کو کاریتاس پاکستان کوئٹہ نے سینٹ تھا مس پیرش  میں فادر رینارڈ  او۔ایم۔ آئی اور کاریتاس کے ایگز ٹیو  ڈائریکٹرشرافت نے مستحق خاندانوں میں ہائی جین اور ہیلتھ کٹس تقسیم کیں۔ تا کہ لوگ اپنے آپ کو بیماری سے محفوظ رکھ سکیں۔ 

Add new comment

3 + 0 =