کاریتاس پاکستان کراچی کی جانب سے گجر نالے کی وجہ سے متاثر ہونے والے افراد کے لیے اور ینٹیشن میٹینگ کا اہتمام

 مورخہ 6اکتوبر2020 کو کاریتاس پاکستان کراچی نے اپنے کمیونٹی  بیسڈ  ڈیزاسٹر  رسک  ر یڈیشن  پروگرام کے تحت  ایسے لوگوں کے ساتھ اورینٹیشن میٹینگ کا اہتمام کیا جو گجر نالہ کی وجہ سے متاثر ہوں گے۔اس منعقدہ اجلاس کا مقصد لوگوں کوگجر نالہ کی چوڑائی کے باعث ہونے والے اثرات سے آگاہ کرنا تھا۔ اس اجلاس کے سہولت کار مسٹر زاہد فاروق  ڈائریکٹر آف یو آر سی تھے۔

Add new comment

6 + 3 =