کاریتاس حیدرآباد کی جانب سے بیت الحم گاؤں میر پور خاص میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

حالیہ بارشوں نے جہاں ملک کے کم و بیش تمام علاقوں کو متاثر کیا ہے وہیں حیدرآباد کے مقیم بھی نہایت متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے بہت سے افراد اور خاندان ایسے بھی ہیں جو کھانے پینے کی چیزوں سے بھی محروم ہیں۔ مشکل کے اس وقت میں کاریتاس حیدرآباد کی جانب سے ایک مثبت قدم اٹھایا گیا اور  تقدس مآب بشپ سیمسن شکردین کی زیرِ نگرانی بارشوں سے متاثر ہونے والے خاندانوں میں کاریتاس حیدرآباد کے زریعے راشن تقسیم کیا گیا۔ 

Add new comment

1 + 0 =