پیس سینٹر لاہور میں نئی کتا ب نو جو ان ہمارا فخر ہماری اْمید کی پْر وقار تقریبِ رونمائی

  مورخہ 12اکتوبر 2020کو پیس سنٹر پاک ارب سوسائیٹی لاہور میں دومنیکن برادران کی نئی کتا ب   نو جو ان ہمارا فخر ہماری اْمید کی پْر وقار تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔لاہور آرچ ڈایوسیس کے وکر جنرل ر یورنڈ فادر فرانسس گلزار  نے اپنے دستِ مبارک سے اس کتاب کی رونمائی کی۔اس کتاب کے مولفین ر یورنڈ فادریونس شہزاد او۔پی اور ر یورنڈ فادرعرفان ہیں۔اس کتاب میں جوکہ نوجوانوں کے سال کے پیشِ نظر لکھی گئی ہے،12د و منیکن فرائیرز کے 12مضامین اس کتاب کی زینت بنے ہیں۔مقررین نے اس کتاب پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ کتاب نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور موثر راہنمائی کرتی ہے۔اس تقریب کے آخر پر لکھاری دومنیکن فرائرز کو ایورڈز سے نوازا گیا۔

Add new comment

7 + 2 =