پوپ فرانسس نے بشپ بینی ٹریوس کو کراچی کا آرچ بشپ مقرر کر دیا

 پوپ فرانسس نے کراچی کے آرچ بشپ کارڈینل جوزف کوٹس کا استعفیٰ قبول کرلیا جنہوں نے جولائی 2020 میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے پر استعفیٰ دے دیاتھا۔ ان کی جگہ پوپ نے ملتان کے بشپ بینی ماریو ٹریوس کو آرچ بشپ مقرر کیاہے۔بشپ بینی ٹریوس  2014 میں ملتان کا اپوسٹولک ایڈمنسٹریٹر مقرر کئے گے، 29 مئی 2015 کو اِنہیں بشپ نامزد کیا گیا تھا اور 15 اگست 2015 کوبشپ مقرر ہوئے۔ تاہم نئے نامزد آرچ بشپ آف کراچی بشپ بینی ٹریوس کاریتاس پاکستان کے موجودہ چیئرمین ہیں۔
 

Add new comment

2 + 1 =