Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
پوپ فرانسسِ نے اپنی 51ویں کاہنانہ اینی ورسری بڑی عقیدت کے ساتھ منائی
Monday, December 21, 2020
مورخہ13 دسمبر 2020 کے دن پوپ فرانسسِ نے اپنی 51ویں کاہنانہ اینی ورسری بڑی عقیدت کے ساتھ منائی۔ 21ستمبر 1953 کو انہوں نے مقدس متی کی عید کے موقع پر خداوند کی طرف سے اپنی بلاہٹ کو پہچانا اور تقریباً 16سال کی فارمیشن کے بعد بروز 13دسمبر 1969 کو کاہن بنے۔ ان کی بلاہٹ اس وقت ہوئی جب انہوں نے چرچ میں اعتراف کا ساکرامنٹ ادا کیا جس کے بعد ان پر خداوند کی مرضی آشکارہ ہوئی۔مجھے ایسا معلوم ہوا کہ جیسے کوئی میر ا انتظار کر رہا ہے اور میں نے ہر صورت اس کے پاس جانا ہی جانا ہے۔
Add new comment