Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
ویت نام میں آٹھ شماس صاحبان کی تقرری
Saturday, May 06, 2023
بلاہٹ کے لیے دْعا کے عالمی دن کے موقع پر ویتنام میں ہنوئی کے آرچ ڈایوسیس کے کیتھیڈرل آف سینٹ جوزف میں آرچ بشپ جوزف وو وان تھین نے اپنے دستِ مبارک سے آٹھ نئے شماس کو مقرر کیے۔
اس موقع پر پاک ماس کی اقدس قربانی خدا کی نذر گزرانی گئی۔
آرچ بشپ وان تھین نے وعظ میں کہا کہ شماس،کاہن یا بشپ ہونااعزازات نہیں ہیں بلکہ یہ خدمات ہیں،جن کے لیے خدا نے آپ کو چنا ہے ۔آپ کو کلیسیا اور مومنین کی خدمت کے لیے بلایا گیا ہے۔
Add new comment