Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
مکتبہ عناویم پاکستان میرپورخاص گروپ کا ماہانہ اجلاس میر پور خاص میں ہوا
Tuesday, February 23, 2021
مورخہ 14 فروری 2021 کو مکتبہ عناویم پاکستان میرپورخاص گروپ کا ماہانہ اجلاس میر پور خاص میں ہوا۔ مسٹر ریاض ڈیوڈ نے کلام مقدس پر تبصرہ پیش کیا۔ اس کے بعد ممبران کو آئندہ اجلاسوں میں کلام مقدس پر تبصرہ کرنے کے لئے منتخب کیا گیا۔ سالانہ پلاننگ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور طے کیا کہ پوری کوشش کی جائے کہ پلاننگ کے مطابق تمام پروگرام منعقد جائیں گے۔ آخر میں مکتبہ عناویم پاکستان کے 32 سالہ خدمات اور 3 ممبران کی سالگرہ بھی منائی گئی۔
Add new comment