مسیحی قوم کی بیٹی مشال نے ماس کمیونیکیشن مینجمنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

مسیحی قوم کی بیٹی مشال نے ماس کمیونیکیشن مینجمنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

مسیحی قوم کی ہونہار بیٹی مشال آرتھر گل کا تعلق لاہور سے ہے اور انہوں نے سپیرئیر یونیورسٹی لاہور سے ماس کمیونیکیشن مینجمنٹ  میں بی ایس ن آنرز کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیچ میں پہلی پوزیشن حاصل  کرکے اپنا اور مسیحی قوم کا نام روشن کیا ہے۔
مشال آرتھر گل کو 13 مارچ 2023 کو گورنر بلیغ الرحمان نے اچھے تعلیمی کیرئیراور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر گولڈ میڈل سے نوازا۔مشال کا کہنا ہے کہ میری کامیابی کا راز دراصل میرے والدین ہیں جنہوں نے میری تعلیم میں بھرپور مدد کی اور ہمیشہ اپنی دعاؤں کے سائے میں رکھا۔

Add new comment

1 + 14 =