لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگاروں میں راشن با نٹنا اِنسانیت سے مسیحی محبت بانٹنا ہے

 پا کستان کی آبادی کا ا یک بہت بڑا حصہ غر بت کی لکیر سے نیچے ز ند گی گز ا ر ر ہا ہے۔کر و نا و ا ئر س کی وبا کے با عث پیدا ہو نے و ا لے بحر ا ن کے دوران غر بت میں ز ند گی گز ا ر نے و ا لے پا کستا نیوں کی ما لی مدد کے لئے بہت سے مخیر حضرا ت آگے بڑ ھے اور نا صر ف ما لی ر قوم بلکہ
 را شن بھی تقسیم کیا۔اس مشکل گھڑی میں ر یو رنڈ فا در قیصر فیر و ز (ڈا ئر یکٹر ر یڈیو و یر یتا س ا یشیاء اْردوسر و س)بھی پیچھے نہ ر ہے اور ا نہو ں نے بِلا ا متیاز ر نگ و نسل،قو م و مذ ہب پا کستا نیوں کی مد د کر کے سب کے دل جیت لیے۔قا بلِ غو ر با ت یہ ہے کہ ر یو رنڈ فا در قیصر فیر و ز نے کئی
 خا ند ا نو ں میں نہ صر ف ر ا شن با نٹا بلکہ ما سک اور کر و نا کی وبا سے بچا ؤ کی تد ا بیر پر مبنی کتا بچے بھی فر ا ہم کیے۔ یہ را شن لاک ڈا ؤ ن کی وجہ  سے بے روزگارہو نے و ا لے مز دو روں اور خا کر و بو ں میں تقسیم کیا گیا۔ جیزز یو تھ اور سینٹ جو زف یو تھ نے را شن با نٹنے اور پیک کر نے میں ر ضا کا را نہ خد مت پیش کی۔  

Add new comment

7 + 6 =