فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے نو تعمیر شدہ ''سینٹ جوزف کیتھولک چرچ''چکرا میں یوخرستی عبادت کی قیادت فرمائی۔

 مورخہ 20 نومبر 2021 کو فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے نو تعمیر شدہ ''سینٹ جوزف کیتھولک چرچ''چکرا میں اور یوخرستی عبادت کی قیادت فرمائی۔جبکہ اُن کی معاونت ریورنڈ فادر رچرڈ، ریورنڈ فادر برائن، ریورنڈ فادر جان ویانی، ریورنڈ فادر جیکب جوزف ڈوگرا اور ریورنڈ فادر عامر یعقوب نے معاونت فرمائی۔   عبادت کے دوران بشپ جی نے چرچ کو برکت دی اور سیکرڈ ہارٹ پیرش ویسٹریج اور نصیر آباد اور چکرا کے علاقوں سے تقریباً 65 بچوں کو استحکام کا ساکرامنٹ دیا۔اس موقع پر مختلف مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی سسٹرز اور مومنین کی کثیر تعداد  نے شرکت فرمائی۔ 

Add new comment

10 + 1 =