عزت مآب کارڈینل جوزف کوٹس نے ڈاکٹر روتھ فاؤ کیdeath anniversary کے موقع پر اْن کی خدمات کو یاد کیا اور خراجِ تحسین پیش کیا

ڈاکٹر روتھ فاؤ کا تعلق جرمنی سے تھا لیکن انھوں نے ساری زندگی پاکستان میں کوڑھ کے مر یضوں کی خدمت کی لئے وقف کر دی۔10 اگست 2020کو ڈاکٹر روتھ فاؤ کی تیسری death anniversaryکے موقع پر سینٹ پیٹرک کیتھڈرل کرا چی میں خصوصی پاک ماس کا انعقاد کیا گیا۔جس کی قیادت عزت مآب کارڈینل جوزف کوٹس نے فرمائی۔ ر یورنڈ فا در جیمز اور ر یورنڈ فا د ر جونی نے یوخرستی عبادت میں معاونت فرمائی۔عزت مآب کارڈینل جوزف کوٹس،کاہنوں،سسٹرصاحبات اور مومنین نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں خراجِ تحسین پیش کیا۔یاد رہے  ڈاکٹر روتھ فاؤ کو پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔جن کو حکومتِ پا کستان نے state funeralسے نوازا۔عزت مآب کا ر ڈینل جوزف کوٹس نے کہا کہ ہم ڈاکٹر روتھ فاؤ کے نقشے قدم پیر چلیں گے۔

Add new comment

4 + 5 =