عزت مآب بشپ خالد رحمت نے میانوالی میں شگر گزاری کے لیے یوخرستی عبادت خدا کی نظر گزرانی۔

مورخہ18نومبر 2021 کو اسلام آباد/راولپنڈی ڈاسیس کے فرزند اور  لارڈ شپ بشپ خالد رحمت نے اپنی جائے پیدائش امیکولیٹ کنسیپشن پیرش،  ماریا خیل، میانوالی میں شگر گزاری کے لیے یوخرستی عبادت خدا کی نظر گزرانی۔ بطور بشپ شکر گزاری کی یہ عبادت کرونا وائس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کی وجہ سے التوا کا شکار تھی۔ اُن کے ہمراہ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد اور پاکستان میں کیپوچن برادری کے سردارِ اعلیٰ ریورنڈ فادر فرانسس صابر نے عبادت کی معاونت فرمائی۔ اِس موقع پر بہت سے کیپوچن کاہنوں اور مومنین نے اِس عبادت میں شرکت کی۔ 
 

Add new comment

3 + 0 =