سینٹ فلپ پیرش، کراچی میں کیٹیکیٹکل سنٹر کراچی اور ورلڈ پریسٹ ڈاٹ کوم کے تعاون سے عالمی سطح پر روزری کی عبادت کا انعقاد

مورخہ 29اپریل 2021کو کراچی میں سینٹ فلپ پیرش میں کیٹیکیٹکل سنٹر کراچی اور ورلڈ پریسٹ ڈاٹ کوم کے تعاون سے عالمی سطح پر روزری کی عبادت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔  جس کا مقصد دنیا پر خدا کی مرضی کو ظاہر کرنا اور مومنین کے ایمان کو مضبوط کرنا ہے۔ ان عبادت میں مومنین آن لائن بھی شریک ہو سکتے ہیں۔ 

Add new comment

3 + 16 =