Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
سینٹ جیوڈز پیرش میں ''روزوں کے ایام ''کے حوالے سے تربیتی نشت کا انعقاد
Tuesday, February 23, 2021
مورخہ 7فروری 2021کو سینٹ جیوڈز پیرش میں تمام علاقوں کیلئے ''روزوں کے ایام ''کے حوالے سے تربیتی نشت کا انعقاد کیا گیا۔ سینٹ جیمس پیرش کے تمام علاقوں کے گروپس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔فادر عاشر لیاقت نے روزوں کے ایام پر بات کرتے ہوئے تمام گروپس سے کہا! ہر ایک خاندان کو خدا کا کلام سننا ہے۔
تا کہ ہم ایمانی اور روحانی طور پر مضبوط ہوجائیں اورمسیح کے اچھے اور سچے پروکار بن کر پوری دنیا میں اْس کی گواہی دے سکیں۔
Add new comment